خواص پورہ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - امرا اور بڑے آدمیوں کے ملازموں کے رہنے کا مقام، ملازموں کے مکانات یا کوارٹر۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکان ١ - امرا اور بڑے آدمیوں کے ملازموں کے رہنے کا مقام، ملازموں کے مکانات یا کوارٹر۔ the apartments or habitation allotted to the domestics (of a great man); the servants quarters